ہارس اینڈ کیٹل شو، رنگا رنگ میلے کا دوسرا روز، نیزہ بازی کے خون گرما دینے والے مقابلے

0 3

ہارس اینڈ کیٹل شو، رنگا رنگ میلے کا دوسرا روز،، نیزہ بازی کے خون گرما دینے والے مقابلے ہوئے۔

ملک بھر سے 54 ٹیموں نے شرکت کی، شہ سواروں نے کمال مہارت کا مظاہرہ کیا، ماہر گھڑ سوار روایتی لباس زیب تن کئے میدان میں سرگرم نظر آئے، شائقین کی کثیر تعداد فورٹریس سٹیڈیم میں ہارس اینڈ کیٹل شو دیکھنے پہنچی۔

کھلاڑیوں نے ہارس اینڈ کیٹل شو کے انعقاد کو خوش آئند قرار دیا۔

 

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.