اولمپک گیمز میں کرکٹ کی واپسی کا امکان قوی روشن

لاس اینجلس گیمز 2028میں مینز اور ویمنز کے ایونٹس ہوں گے

0 131

لاہور (شوریٰ نیوز) اولمپک گیمز میں کرکٹ کی واپسی کا امکان قوی روشن۔اولمپک گیمز میں 128 سال بعد کرکٹ کی واپسی کا امکان روشن ہوگیا، لاس اینجلس گیمز 2028میں مینز اور ویمنز کے ایونٹس میں 5، 5 ٹیموں کو ایکشن میں آنے کا موقع دینے کا پلان بنایا جارہا ہے۔لاس اینجلس اولمپکس 2028، ٹی20 کرکٹ کو شامل کرنے کی تیاریاں تیز،آئی سی سی رینکنگ کی بنیاد پر کوالیفائرز کا فیصلہ کیا جائے گا، کرکٹ کی شمولیت سے منتظمین کو ایشیائی مارکیٹ میں اولمپک گیمز کی کمرشل مارکیٹ سے بھی ریونیوز بڑھانے کا موقع ملے گا،اسی کو پیش نظر رکھتے ہوئے مہم میں تیزی آتی جارہی ہے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.