پاکستان اور سری لنکا کی کرکٹ ٹیموں کا آخری ٹیسٹ میچ کل کھیلا جائے گا

کرکٹ کادوسرا ٹیسٹ میچ سنہالیز سپورٹس کلب گراؤنڈ ، کولمبو میں شروع ہو گا

0 45

کولمبو (شوریٰ نیوز)پاکستان اور سری لنکا کی کرکٹ ٹیموں کا آخری ٹیسٹ میچ کل کھیلا جائے گا،کرکٹ کادوسرا ٹیسٹ میچ سنہالیز سپورٹس کلب گراؤنڈ ، کولمبو میں شروع ہو گا ،پاکستان اور سری لنکا کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان دوسرا اور آخری ٹیسٹ میچ 24 جولائی سے سنہالیز سپورٹس کلب گراؤنڈ ، کولمبو میں شروع ہو گا ،پاکستان کو سیریز میں 0-1 کی برتری حاصل ہے ، گال میں کھیلے گئے پہلے ٹیسٹ میچ میں پاکستان نے میزبان ٹیم کے خلاف 4 وکٹوں سے کامیابی حاصل کی تھی ، قومی ٹیم جیت کا عزم لیے مایہ ناز بیٹر بابر اعظم کی قیادت میں میدان میں اترے گی ۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.