ملک بھر میں سردی کی شدت برقرار، استور میں درجہ حرارت منفی 3 ریکارڈ

0 8

ملک بھر میں سردی کی شدت برقرار ہے۔

بین الاقوامی موسمیاتی ویب سائٹ کے مطابق صبح سویرے استور میں درجہ حرارت منفی 3، اسکردو میں منفی 2 ڈگری ریکارڈ کیا گیا ہے۔

فیصل آباد 5، سیالکوٹ 6، راولپنڈی 7، ملتان 8، لاہور میں 9 جبکہ کراچی میں درجہ حرارت 10 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق بالائی خیبرپختونخوا، شمالی بلوچستان، گلگت بلتستان، کشمیر اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں ہلکی بارش اورپہا ڑوں پر برفباری کا امکان ہے۔

 

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.