سرگودھا میں پرائمری اسکول ٹیچرسوشل میڈیا پرحکومت مخالف سرگرمیوں پر معطل

0 35

سرگودھا میں گورنمنٹ پرائمری اسکول ٹیچر کو سوشل میڈیا کے استعمال پر معطل کردیا گیا۔

ضلعی ایجوکیشن آفیسر (ڈی ای او) کے مطابق تدریسی اوقات کے دوران اسکول ٹیچر نے سوشل میڈیا کا استعمال کیا۔

انہوں نے بتایاکہ پیڈا ایکٹ کے تحت اسکول ٹیچر کو سوشل میڈیا پرحکومت مخالف سرگرمیوں پرمعطل کیاگیا۔

نوٹیفکیشن میں اسکول ٹیچر کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ فوری طور پر متعلقہ حکام کو رپورٹ کریں۔

 

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.