الیکشن جیتنے پرجہانگیرترین وزیراعظم کے امیدوار ہوں گے، عبدالعلیم خان

صرف میرے ساتھ نہیں پوری قوم کیساتھ دھوکا ہوا، پی ٹی آئی کا دی اینڈہے

0 80

اسلام آباد(شوریٰ نیوز )استحکام پاکستان پارٹی کے صدرعبدالعلیم خان نے کہا ہے کہ صرف میرے ساتھ نہیں پوری قوم کے ساتھ دھوکا ہوا، تحریک انصاف کا دی اینڈ ہے، آئندہ عام انتخابات سب کیخلاف لڑیں گے، جیتنے پر جہانگیر ترین استحکام پاکستان پارٹی کے وزیر اعظم کے امیدوار ہوں گے۔نجی ٹی وی کو انٹرویو میں عبدالعلیم خان نے کہا کہ استحکام پاکستان پارٹی بنانیکا فیصلہ سب دوستوں نے ملکرکیا،پی ٹی ا?ئی میں شامل لوگ نیاپاکستان بنانیمیں چیئرمین کاساتھ دیناچاہتے تھے،اورسب نے اپنیاپنیحصے کیتحت کوشش کی۔انہوں نے کہا کہ میرا پرویزخٹک سے براہ راست رابطہ نہیں ہوا شاہ محمود سے بھی بات نہیں ہوئی، اسد عمرسے ملاقات ہوئی،انہیںپارٹی میں شمولیت کی دعوت بھی دی، اسدعمرسیاست کرنا چاہیں گیتوہماری پارٹی میں شامل ہوجائیں گے۔ میں نیسب کودعوت دی ہے کسی سے کوئی بات چیت نہیں ہو رہی،نئی سوچ اورخوبصورت پاکستان کی کوشش کرنیوالا پارٹی میں شامل ہوسکتاہے،ہراس شخص کیلئیدروازے کھلیہیں جو9مئی میں ملوث نہیں تھا۔استحکام پاکستان پارٹی کیدروازے سب کیلییکھلیہیں،عیدکیبعدبہت ساریدوست استحکام پاکستان پارٹی میں شامل ہوں گے۔بہت سیلوگ حلقوں اور دوستوں میں مشاورت کررہیہیں،ہت ساریدوست حلقوں اوردوستوں میں مشاورت کررہیہیں۔ان کا کہنا تھا کہ پی ٹی ا?ئی چھوڑنیوالوں میں25فیصد سیزائدلوگ ہمیں جوائن کر چکے،جولوگ علیحدہ ہوئیانہوں نیسیاست کرنی تھی اس لییپلیٹ فارم چاہییتھا۔سابق وفاقی وزیر اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی ا?ئی) کے رہنما شیخ وقاص اکرم کے جھنگ میں واقع گھر پر پنجاب پولیس نے چھاپا مارا ہے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.