وزارت قانون کے مشیر بیرسٹر عقیل نے کہا ہےکہ 27 ویں آئینی ترمیم میں فوجی عدالتوں کے حوالے سے کوئی بات نہیں ہوگی۔
ترمیم لانے کی وجہ بتاتے ہوئے بیرسٹر عقیل نےکہا کہ ایم کیو ایم نے 26 ویں آئینی ترمیم پر ووٹ دینے کے بدلے میں اگلی ترمیم میں 140 اے کے تحت لوکل باڈیز کو تقویت دینے کی شرط رکھی تھی۔
بیرسٹر عقیل نےکہا کہ 27 ویں آئینی ترمیم میں فوجی عدالتوں کے حوالے سے کوئی بات نہیں ہوگی۔
تحریک انصاف کے سردار لطیف کھوسہ نے کہا حکومت 27 ویں آئینی ترمیم نہیں لا سکتی، 27 ویں آئینی ترمیم سے حکومت کا مقصد اپنی مدت کو طول دینا ہے۔