کچھ روز قبل حکومت قومی اسمبلی اور سینیٹ سے 26ویں آئینی ترمیم بھی منظور کروا چکی ہے
ترقیاتی فنڈز اور پنجاب میں انتظامی عہدوں پر پیپلزپارٹی کو ترجیح دی جائے گی
چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری وزیر اعظم شہباز شریف سے ملاقات کے لیے وزیر اعظم ہاؤس پہنچ گئے ہیں۔
پی پی پی چیئرمین بلاول بھٹو وزیر اعظم سے ممکنہ طور پر 27ویں آئینی ترمیم پر بات کریں گے، گورنر پنجاب بھی بلاول بھٹو کے ہمراہ ہیں۔
واضح رہے کہ کچھ روز قبل حکومت قومی اسمبلی اور سینیٹ سے 26ویں آئینی ترمیم بھی منظور کروا چکی ہے۔