سینیٹ اجلاس آج شام ہوگا، 4 نکاتی ایجنڈا جاری

0 2

سینیٹ اجلاس آج شام ہوگا جس کا 4 نکاتی ایجنڈا جاری کردیا گیا۔

چیئرمین یوسف رضا گیلانی کی زیر صدارت سینیٹ اجلاس آج سہہ پہر 4 بجے پارلیمنٹ ہاؤس میں ہوگا۔ سینیٹ سیکرٹریٹ نے اجلاس کا 4 نکاتی ایجنڈا جاری کردیا۔

وزیر آبی توانائی کو انڈس واٹر ٹریٹی پر دوبارہ بات چیت سے متعلق توجہ دلاؤ نوٹس ایجنڈے میں شامل ہے۔ صدارتی خطاب پر تشکر کی تحریک بھی ایجنڈے کا حصہ ہوگی۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.