انٹر بینک میں ڈالر مزید مہنگا، 188روپے سے بھی متجاوز

0 192

ٹریڈنگ کے دوران ڈالر کی قدر میں 2.39 روپے کا اضافہ ہوا، جس کے بعد ڈالر 188.51 روپے کی نئی بلند ترین سطح پر آگیا۔

ڈالر کی قدر میں یکم مارچ سے اب تک 11.10 روپے کا اضافہ ہوچکا ہے جبکہ رواں مالی سال کے دوران ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر اب تک 19.50 فیصد گھٹ چکی ہے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.