جب تک چانسلر ہوں کسی یونیورسٹی کی ایک انچ اراضی نہیں بیچنے دوں گا: فیصل کریم کنڈی

0 32

پشاور: گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہےکہ جب تک چانسلر ہوں کسی یونیورسٹی کی ایک انچ اراضی نہیں بیچنے دوں گا۔

گورنر خیبرپختونخوا کا کہنا ہےکہ جس جماعت نے ایوان صدر اور وزیراعظم ہاؤس کو یونیورسٹی میں تبدیل کرنا تھا وہ یونیورسٹیوں کو تباہ کر رہی ہے۔

گورنر سیکرٹریٹ کا کہنا ہے کہ ہائی کورٹ میں بعض یونیورسٹیز کی اراضی کی فروخت یا لیز کے معاملے پر حکم امتناع ہے، یونیورسٹیوں کو اس ضمن میں کسی قسم کا قدم نہیں اٹھانا چاہیے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.