وزیراعظم عمران خان آج عوام سے ٹیلی فون پر بات کریں گے

0 209

وزیراعظم عمران خان آج سہہ پہر 3 بجے عوام سے ٹیلی فون پر بات کریں گے اور براہ راست عوام کے سوالات کے جواب دیں گے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ عوام کے لئے ٹیلی فون لائنز بھی اسی وقت کھول دی جائیں گی، یہ سلسلہ ٹیلی ویژن، ریڈیو اور ڈیجیٹل میڈیا پر ایک ساتھ نشر کیا جائے گا، عوام وزیراعظم سے براہِ راست گفتگو کیلئے 051-9210809 ملا کر اُن سے رابطہ کرسکتے ہیں۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.