وزیراعظم نے فواد چوہدری کو وزارت قانون کا اضافی قلمدان سونپ دیا

0 218

مذکورہ پیش رفت ایسے وقت پر سامنے آئی ہے جب وزیر اعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد کے معاملے پر حکومت کی اتحادی جماعت متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان نے متحدہ اپوزیشن کا ساتھ دینے کا فیصلہ کیا۔

جس کے بعد ایم کیو ایم کے وزرا فروغ نسیم نے وزیر قانون اور امین الحق نے وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی کی وزارت سے اپنا استعفیٰ وزیراعظم عمران خان کو بھیجوا دیا تھا۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.