کوئٹہ، چالو باؤڑی کے علاقے میں پولیس موبائل کے قریب دستی بم پھٹنے سے بچے سمیت 7 افراد زخمی ہوگئے، دستی بم حملے میں پولیس کی گاڑی محفوظ رہی۔
دھماکے کے زخمیوں کو سول اسپتال متقل کر دیا گیا جہاں انہیں طبی امداد دی جا رہی ہے۔ تاحال، کسی شخص کی حالت تشویشناک نہیں بتائی گئی۔