صدر مملکت کی نئے اسلامی سال کے آغاز پر مبارک باد

0 62

صدر مملکت آصف علی زرداری نے پاکستانی قوم اور امتِ مسلمہ کو نئے اسلامی سال کے آغاز پر مبارک باد د یتے ہوئے کہاکہ دعا گو ہوں کہ نیا ہجری سال ملک کے لیے امن، خوشحالی اور استحکام کاباعث بنے۔

صدر مملکت نے کہاکہ محرم حضرت امام حسین رضی اللّٰہ تعالیٰ عنہ اور ان کے ساتھیوں کی قربانی کی یاد تازہ کرتا ہے،اپنے اندر حق و باطل میں تفریق اور دین کی صحیح تعلیمات کے متعلق شعور پیدا کرنا ہوگا۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.