پاکستانی حج، عمرہ اور زیارات پر سالانہ 3.5 ارب ڈالرخرچ کرتے ہیں، رپورٹ

0 135

ایک نجی ادارے کی تحقیقاتی رپورٹ کے مطابق پاکستانی شہری حج، عمرہ اور زیارات پر 3.5 ارب ڈالر سالانہ خرچ کرتے ہیں،اوسطاً عمرے پر 2 ارب ڈالر، حج پر ایک ارب ڈالر اور زیارات پر اعشاریہ 5 ارب ڈالرکا خرچ ہوتا ہے۔

تحقیقاتی رپورٹ کے مطابق اس سال ملک میں عیدالاضحٰی پر 2.5 ارب ڈالر کے جانور قربان کیےگئے اور مجموعی خرچ 3 ارب ڈالر ہوا، ہر سال قربانی کے جانوروں کی کھالوں سے لیدر سیکٹرکی 37 فیصد ضروریات پوری ہوتی ہیں۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.