ایم کیو ایم کو قومی اسمبلی میں چار قائمہ کمیٹیوں کی چیئرمین شپ مل گئی

0 30

قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کے مطابق ڈاکٹرفاروق ستار قائمہ کمیٹی برائے نجکاری کے چیئرمین اور امین الحق قائمہ کمیٹی برائے آئی ٹی کے چیئرمین بن گئے۔

سیکرٹریٹ نے بتایاکہ جاوید حنیف قائمہ کمیٹی برائے تجارت کے چیئرمین ہوں گے اور حفیظ الدین ایڈووکیٹ قائمہ کمیٹی برائے صنعتی پیداوار کے چیئرمین مقرر ہوگئے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.