سی ٹی ڈی کا بنوں میں آپریشن، انتہائی مطلوب دہشت گرد ہلاک

0 47

کاؤنٹر ٹیرر ازم ڈپارٹمنٹ ( سی ٹی ڈی ) بنوں نے آپریشن کرتے ہوئے انتہائی مطلوب دہشتگرد کو ہلاک کر دیا۔

سی ٹی ڈی کے مطابق یہ آپریشن بنوں میں کیا گیا، ہلاک دہشتگرد کی شناخت عمر کے نام سے ہوئی جس سے اسلحہ اور ہینڈ گرینیڈ بھی برآمد ہوا۔

ہلاک دہشتگرد دھماکوں، ٹارگٹ کلنگ اور فورسز پر حملوں میں مطلوب تھا، دہشتگرد کا تعلق کالعدم ٹی ٹی پی حافظ گل بہادر گروپ سے تھا۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.