قانون خاص کیلئےکچھ اور عام کیلئےکچھ اور ہے،سینیٹر فیصل واوڈا

0 149

سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہعدالتی نظام کےجس مسئلے کی نشاندہی کر رہا ہوں وہ یہاں کے دو قانون ہیں، قانون خاص کے لیےکچھ اور عام کے لیےکچھ اور ہے۔

کل کے اختلافی نوٹ کے بعد کوئی بہت مشہور ہے تو اس کے لیے قانون مختلف ہونےکی تجویز ہے، قانون خاص کے لیےکچھ اور عام کے لیےکچھ اور ہے۔

ملک کا کوئی مشہور گلوکار قتل کے جرم میں ملوث ہو تو کیا اس کے لیے قانون الگ ہوگا یا اس گلوکار سے عام قاتل کی طرح قانونی سلوک ہوگا؟ ہم جب تک حسب ضرورت 6 کو 9 اور 9 کو 6 کرنا نہیں چھوڑیں گے پاکستان آگے نہیں بڑھ سکتا۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.