سابق ایم پی اے جلیل شرقپوری نے بھی پی ٹی آئی کو خیرباد کہہ دیا

پاکستان تحریک انصاف کی پالیسیوں کی وجہ سے اس کاحصہ نہیں رہ سکتا، جلیل شرقپوری

0 88

لاہور(شوریٰ نیوز) سابق ایم پی اے جلیل شرقپوری نے بھی پی ٹی آئی کو خیرباد کہہ دیاجلیل شرقپوری کا کہنا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کی پالیسیوں کی وجہ سے اس کاحصہ نہیں رہ سکتا،تفصیلات کے مطابقپاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما اور سابق ایم پی اے جلیل شرقپوری نے بھی پی ٹی آئی کو خیرباد کہہ دیا۔اس حوالے سے ایک بیان میں جلیل شرقپوری کا کہنا ہے کہ پاک فوج کے ساتھ ہوں، پی ٹی آئی کی پالیسیوں کی وجہ سے اس کاحصہ نہیں رہ سکتا۔سابق ایم پی اے جلیل شرقپوری جلد پریس کانفرنس میں پاکستان تحریکِ انصاف سے علیحدگی کا اعلان کریں گے۔واضح رہے کہ جلیل شرقپوری مسلم لیگ ن چھوڑ کر پاکستان تحریکِ انصاف میں شامل ہوئے تھے۔

 

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.