سندھ، پنجاب، کے پی اور بلوچستان میں گرمی کی شدت

0 41

لاہور میں محسوس کیا جانے والا درجہ حرارت 45، اسلام آباد اور پشاور میں 44، مظفر آباد میں 42، کراچی میں 39 اور کوئٹہ میں 38 ڈگری تک جانے کی توقع ہے۔

بلوچستان کے ضلع تربت میں 48 اور سبی میں 47 ڈگری رہنے کا امکان ہے،اس کے علاوہ ملتان، بہاولپور، سرگودھا اور فیصل آباد میں پارہ 44 ڈگری یا زائد رہنے کی پیشگوئی کی گئی ہے۔

سندھ کے شہروں نواب شاہ، سکھر، موہن جو دڑو اور دادو میں 50 کو چھونےوالا پارہ 4 سے 6 ڈگری تک نیچے آگیا۔ گلگت بلتستان، کشمیر، اسلام آباد، خطہ پوٹھو ہار، شمال مشرقی پنجاب اور خیبر پختونخوا میں چند مقامات پر آندھی اور بارش متوقع ہے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.