لاہور،ویڈیوز بناکر اہلخانہ کو ہراساں کر نیوالی 2گھریلو ملازمائیں گرفتار، ویڈیوز برآمد

0 36

پولیس کے مطابق گرفتار کی گئی ملازماؤں سے درجنوں نازیبا ویڈیوز برآمد کرتے ہوئے مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔

 

پولیس کا کہنا ہے کہ گھریلو ملازمائیں چھپ کر اہل خانہ کی نازیبا ویڈیوزبنا تی تھیں جس کے بعد فیملی کو ہراساں کیا جا تا تھا، گینگ کو گھریلو ملازمائیں فراہم کرنے والی ایک ایجنسی چلا رہی ہے تاہم  ایجنسی کا مالک فرار ہوگیا جس کی تلاش جاری ہے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.