گورنر سندھ کا کرغستان میں پھنسے سندھ کے طالبعلموں کو مفت فضائی ٹکٹ دینے کا اعلان

0 154

گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ بشکیک میں پھنسے سندھ سے تعلق رکھنے والے پاکستانی طالبعلموں کو مفت فضائی ٹکٹ دینے کا اعلان کردیا۔

پچھلے تین روز سے کرغزستان میں ہمارے بچے محسور ہوکر رہ گئے ہیں، طلبہ کے والدین ہمارے ساتھ اس وقت موجود ہیں، صورتحال بہتر نہ ہوئی توخود بشکیک جاؤں گا۔

انہوں نے توقع ظاہر کی کہ صورتحال جلد بہترہوگی اور پاکستانی بحفاظت وطن لوٹیں گے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.