کراچی، گڈاپ اور کاٹھور کے قریب زلزلے کے جھٹکے

0 54

زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ملیرکےقریب 5 بج کر 52 منٹ پر زلزلےکا جھٹکا محسوس کیا گیا۔

زلزلےکی شدت 2.3 تھی جبکہ زلزلے کا مرکز ملیرکے شمال مشرق میں 38 کلو میٹر دور تھا، زلزلے کی گہرائی 84 کلو میٹر تھی۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.