پنجاب میں شادی کی تقریبات میں ون ڈش پر سختی سے عملدرآمد کا حکم

0 131

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے صوبے بھر میں شادی کی تقریبات میں ون ڈش پر سختی سے عملدرآمد کا حکم جاری کردیا ۔

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کا اجلاس ہوا جس دوران کابینہ نے کینسرکے مریضوں کیلئے مفت ادویات کی فراہمی بحال کرنے کی منظوری دے دی ۔

دوران اجلاس وزیراعلیٰ پنجاب نے صوبے بھر میں شادی کی تقریبات میں ون ڈش پر سختی سے عملدرآمد کا حکم بھی جاری کیا۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.