فرخ حبیب ، محمود الرشید ،فواد چوہدری و دیگر کی ضمانتیں مسترد

ملزمان کے خلاف تھانہ ریس کورس پولیس لاہور نے مقدمہ درج کر رکھا ہے

0 166

لاہور(شوریٰ نیوز)فرخ حبیب ، محمود الرشید ،فواد چوہدری و دیگر کی ضمانتیں مسترد،ملزمان کے خلاف تھانہ ریس کورس پولیس لاہور نے مقدمہ درج کر رکھا ہے تفصیلات کے مطابقلاہور کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے جلاؤ گھیراؤ کے مقدمے میں پی ٹی آئی رہنماؤں فرخ حبیب، محمود الرشید، فواد چوہدری، اعجاز چوہدری اور دیگر کی عبوری ضمانتیں مسترد کر دیں۔لاہور کی انسدادد ہشت گردی کی عدالت نے ملزمان کی عدم پیشی کے باعث عبوری ضمانتیں مسترد کیں۔ملزمان کے خلاف تھانہ ریس کورس پولیس نے مقدمہ درج کر رکھا ہے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.