خیرپور میں کرنٹ لگنے سے 15 مویشی ہلاک

0 69

یہ واقعہ خیرپور کے علاقے نارا کے گاؤں میں پیش آیا جہاں بدقسمتی سے کرنٹ لگنے سے 15 مویشی ہلاک ہوگئے۔

متاثرین کا کہنا ہے کہ بجلی کی تاریں زمین کے قریب لگی ہوئی ہیں جس کے سبب یہ حادثہ پیش آیا اور ان کا مالی نقصان ہوا۔

متاثرین نے اعلیٰ حکام سے نوٹس لیکر نقصان کا ازالہ کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.