وفاقی دارالحکومت اسلام آباد ،پشاور، مالاکنڈ، دیربالا، باجوڑ، شمالی وزیرستان اور سوات سمیت گردونواح کے علاقوں میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیےگئے۔
زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 5.3 رکارڈ کی گئی جبکہ زلزلے کی گہرائی 86 کلومیٹر زیر زمین تھی۔