وزیراعظم سے وزیردفاع کی ملاقات،وزارت سے متعلق تفصیلی بریفنگ

میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق ملاقات میں موجودہ ملکی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا

0 68

اسلام آباد(شوریٰ نیوز)وزیراعظم سے وزیردفاع کی ملاقات،وزارت سے متعلق تفصیلی بریفنگ تفصیلات کے مطابق وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف سے وزیرِ دفاع خواجہ محمد آصف نے ملاقات کی۔ بدھ کو وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق ملاقات میں موجودہ ملکی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔اس موقع پر وزیر دفاع نے وزیرِاعظم کو وزارت سے متعلق امور پر تفصیلی بریفنگ دی۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.