صدر زرداری سے وزیراعظم کی ملاقات، سیاسی ومعاشی صورتحال پر تبادلہ خیال

0 92

صدر مملکت آصف زرداری سے وزیراعظم شہباز شریف نے ملاقات کی ہے،ملاقات میں صدر آصف زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف نے ملک کی مجموعی سیاسی ومعاشی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔

صدر اور وزیراعظم نے ملک کو درپیش مسائل سے نکالنے کے مشترکہ عزم کا اظہار بھی کیا،صدر اور وزیراعظم نے رمضان المبارک میں عوام کو ریلیف دینے کے اقدامات پربھی گفتگو کی۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.