راولپنڈی، مصریال روڈ پر رمضان بازار میں لگی آگ پر قابو پالیا گیا

0 90

آگ نے درجنوں اسٹالز کو اپنی لپیٹ میں لے لیا تھا، ریسکیو ذرائع کے مطابق آگ پر قابو پانے کے بعدکولنگ کا عمل جاری ہے۔

ریسکیوحکام نے کہاکہ 11ریسکیو فائرٹینڈر اور 30سے زیادہ فائر فائٹرز نے آپریشن میں حصہ لیا، فوری طور پر آگ لگنےکی وجہ معلوم نہیں ہوسکی ہے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.