مختلف اداروں کیطرف سے صوبہ سندھ کے سیلاب زدہ متاثرہ علاقوں میں میڈیکل کیمپ

0 184

پاک نیوز، میڈیکل کیمپ جام پور، داجل، تونسہ شریف، بستی ناڑی، ٹبی ،ریتڑہ اور دیگر علاقوں میں لگائے گئے، میڈیکل کیمپ میں مختلف شعبوں کے سینیئرز ڈاکٹرز موجود تھے۔ ان میڈیکل کیمپ کا بنیادی مقصد سیلاب سے متاثرہ افراد میں پھیلنے والی موذی بیماریوں کا تدارک کرنا تھا۔

پاکستان میڈکس، ماوی ٹرسٹ پاکستان اور امامیہ میڈکس انٹر نیشنل کی جانب سے جنوبی پنجاب کے ضلع ڈیرہ غازیخان، لیہ اور راجن پور کے نواحی علاقوں میں سیلاب زدگان کے لیئے دس موبائل میڈیکل کیمپس لگائے گئے۔ جن میں ہزاروں مریضوں کا مفت چیک اپ، فری شوگر ٹیسٹ اور ان کو ادویات بھی فراہم کی گئیں۔ میڈیکل کیمپ جام پور، داجل، تونسہ شریف، بستی ناڑی، ٹبی ،ریتڑہ اور دیگر علاقوں میں لگائے گئے، میڈیکل کیمپ میں مختلف شعبوں کے سینیئرز ڈاکٹرز موجود تھے۔ ان میڈیکل کیمپ کا بنیادی مقصد سیلاب سے متاثرہ افراد میں پھیلنے والی موذی بیماریوں کا تدارک کرنا تھا۔ جنوبی پنجاب کے مختلف علاقوں میں کیمپس لگنے کے بعد اب ان اداروں کی جانب سے صوبہ سندھ کے سیلاب زدہ متاثرہ علاقوں میں میڈیکل کیمپ لگائے جائیں گے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.