ریمدان باڈر کل بروز جمعہ بند رہے گا.امیگریشن حکام

0 229

ریمدان باڈر پر موجود مہر خبررساں ایجنسی کے نامہ نگار کی رپورٹ کے مطابق، پاکستان کے امیگریشن حکام نے اعلان کیا ہے کہ پاکستان کی جانب سے ریمدان باڈر کل بروز جمعہ بند رہے گا.

در ایں اثنا باڈر کے دوسری جانب ایرانی حکام نے اعلان کیا تھا کہ جمعہ کو بھی پاکستانی زائرین کے لئے باڈر کھلا رہے گا، تاہم ایران کے اصرار کے باوجود پاکستان کی طرف سے باڈر کھلا رکھنے سے انکار کر دیا گیا۔

باڈر پر زائرین کی رہنمائی کے لئے موجود پاکستانی علماء کا کہنا ہے کہ زائرین کل باڈر پر نہ پہنچیں۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.