ڈیرہ، پاک فوج اور ضلعی انتظامیہ کی ریسکیو اور ریلیف سرگرمیاں جاری

0 174

پاک نیوز، سیلاب سے متاثرہ ڈیرہ اسماعیل خان میں پاک فوج اور ضلعی انتظامیہ کی جانب سے متاثرہ علاقوں میں ریسکیو اور ریلیف کی کارروائیاں جاری ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاک فوج اور ڈی آئی خان کی ضلعی انتظامیہ کی جانب سے سیلاب زدہ علاقوں میں ریسکیو اور ریلیف کی سرگرمیاں جاری ہیں۔ جو متاثرہ علاقے سیلاب کے باعث دیگر علاقوں سے منقطع ہو گئے تھے، وہاں کے لوگوں کو بذریعہ ہیلی کاپٹرز ریسکیو کرنے اور وہاں تک ریلیف اشیاء کی فراہمی پاک فوج کی معاونت سے ہی ممکن ہوئی ہے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.