ڈیڑھ دو سال مشکل فیصلے کرنا ہونگے، یقین ہے ملک مشکلات سے نکل جائے گا،نواز شریف

0 139

سابق وزیراعظم و مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان زخمی ہے، اسے مشکلوں اور مصیبتوں سے نکالنا ہے، اگلے ڈیڑھ دو سال مشکل ہوں گے اور مشکل فیصلے کرنا ہونگے لیکن یقین ہے انشاء اللہ ملک مشکلات سے نکل جائے گا۔

مسلم لیگ (ن) کی پارلیمانی پارٹی اجلاس سے خطاب میں نواز شریف کا کہنا تھاکہ مجھے لگتا ہے اگلے ڈیڑھ دو سال مشکل ہوں گے، ڈیڑھ دو سال میں پاکستان مشکلات سے نکل جائےگا۔

پاکستان کو مشکلوں اور مصیبتوں سے نکالناہے تو ڈیڑھ دو سال میں مشکل فیصلے کرناہوں گے، ہم نے بجلی گیس کے بلوں کو کم کرنا ہے ملک کو اپنے پاؤں پر کھڑا کرنا ہے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.