پنجاب میں حکومت سازی، ن لیگ کا کابینہ مرحلہ وار تشکیل دینے کا فیصلہ

0 82

ذرائع کے مطابق پہلےمرحلے میں15 ممبران اسمبلی کو وزراتیں دی جائیں گی، دوسرے مرحلے میں مزید 7 وزرا حلف اٹھائیں گے۔

ذرائع مسلم لیگ ن نے بتایاکہ کابینہ میں شامل تمام وزرا کی پرفارمنس کا آڈٹ ہوگا۔

ذرائع مسلم لیگ ن کا کہنا ہے کہ ن لیگ میں شامل ہونے والے بعض آزاد ارکان کوبھی کابینہ میں شامل کیاجائیگا۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.