باجوڑبم دھماکہ، ایف سی اہلکار جاں بحق، دوسرا زخمی

0 202

پاک نیوز، باجوڑ میں خار کے علاقے یوسف آباد میں ریموٹ کنٹرول بم دھماکے میں ایف سی کو نشانہ بنایا گیا۔ واقعے کے اطلاع ملتے ہی پولیس موقع پر پہنچ گئی۔ ریسکیو اہلکاروں اور مقامی لوگوں نے امدادی سرگرمیاں شروع کرتے ہوئے لاش اور زخمی کو ہیڈکوارٹر اسپتال خار منتقل کیا۔ پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے کر حملہ آوروں کی گرفتاری کے لیے سرچ آپریشن شروع کردیا۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.