وزیر اعظم شہباز شریف کا بلوچستان کے سیلاب متاثرہ علاقوں کا دورہ

0 174

وزیراعظم شہباز شریف بلوچستان کے سیلاب متاثرہ علاقے جعفرآباد کا دورہ کرنے اور صورتحال کا جائزہ لینے کیلئے پہنچ گئے۔ انہوں نے اس موقع پر متاثرین سے ملاقات کی اور انکی بحالی کا بھی جائزہ لیا۔ وزیراعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجو، چیف سیکرٹری بلوچستان عبدالعزیز عقیلی اور ڈی جی پی ڈی ایم اے بھی اس موقع پر انکے ہمراہ تھے۔ انہوں نے وزیراعظم کو متاثرین کی امداد اور تباہ شدہ انفراسٹرکچر کی بحالی کیلئے حکومتی اقدامات کے حوالے سے بریفنگ دی

اپنے دورے کے دوران وزیراعظم شہباز شریف نے جعفرآباد کے سیلاب متاثرین سے ملاقات کی اور انکی بحالی کا جائزہ لیا۔ بلوچستان کے اعلیٰ حکام نے انہیں متاثرین کی بحالی کے حوالے سے حکومتی اقدامات پر بریفنگ دی۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.