پیپلز پارٹی کا آئینی عہدوں کیلئے (ن) لیگ سے ڈیل نہ کرنے کا امکان

0 82

نجی نیوز چینل کے مطابق پیپلز پارٹی تینوں عہدے اپنے پاس رکھنا چاہتی ہے جس کے لیے پارٹی صدر مملکت، چیئرمین سینیٹ اور اسپیکر قومی اسمبلی کے لیے اپنے امیدوار لائے گی۔

کہ (ن) لیگ کی اپنی پالیسی ہے کہ وہ امیدوار کھڑے کرے یا نہ کرے، بلاول ہاؤس میں ہونے والی ملاقات میں مسلم لیگ (ن) نے وزیراعظم کی سپورٹ کرنے پردونوں عہدے پیپلز پارٹی کو دینےکی پیشکش کی تاہم اس ملاقات میں صدر مملکت کے عہدے پر کوئی بات نہیں ہوئی تھی۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.