پیپلزپارٹی نے صدر مملکت کے عہدے کا مطالبہ نہیں کیا،رانا ثنااللہ

0 78

مسلم لیگ (ن) کے رہنما رانا ثنااللہ نے کہا ہےکہ شہبازشریف کو اتحادیوں سے کام کرنے کا تجربہ ہے اور وہ اتحادیوں کے ساتھ بہتر انداز میں کام کرسکتے ہیں۔

جب کہ آصف زرداری معاملہ فہم ہیں، انہیں چیزوں کا ادراک ہے اور وہ اس معاملے میں تعاون کریں گے، پیپلزپارٹی نے صدرمملکت کے عہدے کا مطالبہ نہیں کیا اور نہ ہم نے کوئی کمٹمنٹ کی ہے، امید ہے فضل الرحمان حکومت کا حصہ بن جائیں گے۔

احسن اقبال کا کہنا تھا کہ پیپلزپارٹی کابینہ میں شامل ہوگی، ایسا نہیں ہوسکتا کہ ایک پارٹنربوجھ اٹھائے، پنجاب میں مریم نواز کی رہنمائی کے لیے تجربہ کار ٹیم موجود ہے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.