مرکز میں سابقہ اتحادی جماعتوں سے مل کر مخلوط حکومت بنائیں گے، احسن اقبال

0 78

مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما احسن اقبال نے کہاہے کہ مرکز میں (ن) لیگ سابقہ اتحادی جماعتوں سے مل کر مخلوط حکومت بنائے گی۔

ایک بیان میں احسن اقبال نے کہا کہ پنجاب میں مسلم لیگ (ن) حکومت بنائے گی اور مرکز میں ہم اپنی سابقہ اتحادی جماعتوں سے مل کر مخلوط حکومت بنائیں گے۔

انہوں نے کہا کہ (ن) لیگ نے اتحادی جماعتوں کے ساتھ مل کر 16 ماہ کامیاب حکومت کی، ہم 6 ماہ میں وعدوں کے مطابق کام ہوتے نظر آئیں گے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.