وزیراعظم نے لیفٹیننٹ جنرل (ر ) حمود الزمان خان کو سیکرٹری دفاع مقرر کردیا

0 139

 پاک نیوز وزیراعظم نے لیفٹیننٹ جنرل

(ر ) حمود الزمان خان کو سیکرٹری دفاع مقرر کردیا

لیفٹیننٹ جنرل (ریٹائرڈ ) حمود الزمان خان کو سیکرٹری دفاع مقرر کیا گیا۔ وزیراعظم شہباز شریف نےنئے سیکرٹری دفاع

کی تقرری کی منظوری دے دی۔

لیفٹیننٹ جنرل (ریٹائرڈ ) حمود الزمان خان کو سیکرٹری دفاع مقرر کیا گیا ہے۔سیکرٹری دفاع کی تقرری دو سال کے کنٹریکٹ پر کی گئی ہے۔ لیفٹیننٹ جنرل (ر) حمود الزمان کی تقرری 24 اگست سے نافذ العمل ہو گی

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.