ڈاکوؤں کے تیغانی گینگ کا سربراہ خیروتیغانی اسپتال سے گرفتار

0 133

پولیس کے مطابق کارروائی کے دوران ڈاکو خیروتیغانی کو رحیم یارخان اسپتال سے گرفتارکیاگیا،ڈاکوخیرو تیغانی دوران مقابلہ زخمی حالت میں فرار ہوگیا تھا۔

واضح رہے کہ خیروتیغانی پر 8 پولیس اہلکاروں کے قتل سمیت 40 سے زائد مقدمات تھے، سندھ حکومت نے خیرو تیغانی کی گرفتاری پر 70 لاکھ روپےانعام رکھاہوا تھا۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.