الیکشن 2024،پریزائیڈنگ افسران کو مجسٹریٹ کے اختیارات دینےکا نوٹیفکیشن جاری

0 61

اسلام آباد، الیکشن کمیشن نے پریزائیڈنگ افسران کو مجسٹریٹ درجہ اول کے اختیارات دینےکا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔

الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق تمام پریزائیڈنگ افسران کو 7 سے 9 فروری تک مجسٹریٹ کے اختیارات ہوں گے، پریزائیڈنگ افسران موقع پر ہی ٹرائل کر سکیں گے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.