نوابشاہ ائیر پورٹ پر طیاروں کی ری فیولنگ کی سہولت معطل

0 67

سول ایوی ایشن اتھارٹی ( سی اے اے) نےائیر لائنز کے لیے نوٹم جاری کردیا ہے جس کے تحت نوابشاہ ائیرپورٹ پر ری فیولنگ کے آلات کا معائنہ کیا جائے گا۔

سی اے اے کے جاری نوٹم میں بتایا گیا ہے کہ 29 فروری تک نوابشاہ ایئرپورٹ پر طیاروں کی ری فیولنگ سہولت نہیں ہوگی۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.