وفاقی وزرا اور سرکاری افسران کے غیر ملکی دورے منسوخ

0 79

نگران وزیراعظم نے وفاقی وزرا اورسرکاری افسران کے غیر ملکی دورے منسوخ کرنے کی منظوری دے دی ہے جس کے تحت انتخابات اورنئی حکومت کی تشکیل تک کوئی بھی غیر ملکی دورہ نہیں کرےگا۔

نگران وزرا، افسران اور خودمختار اداروں کے حکام کے اجازت نامے بھی منسوخ کیے گئے، نگران کابینہ ارکان، سرکاری افسران اور حکام نجی غیر ملکی دورہ بھی نہیں کر سکتے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.