پنجاب میں 4 کمپنیوں کے 9 سیرپ کے استعمال پرپابندی عائد

0 77

محکمہ صحت پنجاب کے مطابق یہ سیرپ الرجی، گلا، کھانسی، خارش، الٹی، متلی اور ہیپاٹائٹس کے علاج کیلئے تھے،ڈرگ ٹیسٹنگ لیبارٹری نے تمام 9 سیرپ کو غیر معیاری قرار دے دیا ۔

ان سیرپ کی تیاری میں غیر معیاری ایتھینول کا استعمال پایا گیا،یہ سیرپ الرجی، گلا، کھانسی، خارش، الٹی، متلی اور ہیپاٹائٹس کے علاج کیلئے تھے۔

محکمہ صحت نے پنجاب بھر کے ڈرگ انسپکٹرز کو ان سیرپ کو قبضے میں لینے کی ہدایت کردی ہے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.