الیکشن میں 2018 کے انتخابات جیسا ماحول نہیں، جوش و خروش کم ہے، گیلپ سروے

0 64

عوامی آراء جاننے کے حوالے سے گیلپ پاکستان نے الیکشن مہم کے حوالے سے نیا سروے جاری کیا ہے،سروے میں 57 فیصد پاکستانیوں نے 8 فروری کے عام انتخابات میں جوش وخروش کی کمی کا شکوہ کیا۔

2018 کے عام انتخابات جیسا ماحول نہیں، پہلے سے تیاری اور جوش و خروش کم ہے،سروے میں 14فیصد پاکستانیوں نے اختلاف کیا اور کہاکہ گزشتہ عام انتخابات سے زیادہ تیاری اور جوش وجزبہ موجود ہے ۔

10فیصد نے سیاسی جوش و خروش گزشتہ انتخابات جیسا ہونے کا ہی کہا۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.