حیدرآباد، قومی اور صوبائی حلقوں پر پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ امیدوار پیپلزپارٹی میں شامل

0 71

حیدرآباد کے حلقہ این اے 218 اور پی ایس 61 سے پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ امیدوار پیپلز پارٹی میں شامل ہو گئے۔

این اے 218 سے پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ امیدوار محرم خان اور پی ایس 61 سے پی ٹی آئی کے امیدوار انور جتوئی پی پی امیدوار کے حق میں دستبردار ہونے کے بعد پیپلز پارٹی میں شامل ہو گئے۔

سابق صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ وہ محرم خان اور انور جتوئی کا پیپلز پارٹی میں خیرمقدم کرتے ہیں۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.