پاکستان 21 ہزار حج کوٹہ سعودی حکومت کو واپس کرے گا

0 59

سرکاری اسپانسرشپ حج اسکیم میں 25 ہزار کے کوٹے پر صرف 4 ہزار درخواستیں ملیں، بچ جانے والا 21 ہزار حج کوٹہ سعودی عرب کو واپس کیا جائے گا۔

ذرائع کے مطابق رواں سال ایک لاکھ 79ہزار 210 عازمین حج پر جائیں گے جن میں سے 50 فیصد سرکاری اور 50 فیصد نجی اسکیم کے تحت جائیں گے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.